آوارہ مزاج کے معنی
آوارہ مزاج کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ آ + وا + رَہ + مِزاج }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ صفت |آوارہ| کے ساتھ عربی زبان سے ماخوذ اسم |مزاج| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٨٦٥ء میں "نسیم دہلوی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بد چلّن","بد چلن","بد معاش","بد وضع","بد کار","بے پروا","جواب دہی","غیر ذمدار","لا اُبالی","لا پرواہ"]
اسم
صفت ذاتی
آوارہ مزاج کے معنی
١ - ایسا شخص جس کی طبیعت میں آوارگی ہو، بدچلن، عیاش، شوقین مزاج۔
اس وقت کے سب امیرزادے آوارہ مزاج ہو گئے ہیں (مرقع لیلٰی مجنوں، ١٩٢٨ء، ٥١)
آوارہ مزاج english meaning
dissoluteireesponsibleunprincipled ; unscrupulous