آواز نگار کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word āwāz-nigār meanings and details
آواز نگار کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ آ + واز + نِگار }
تفصیلات
١ - ایک آلہ جس کے ذریعہ آوازیں خود بخود ضبط ہو جاتی اور پھر ادا ہو سکتی ہیں، فوٹو گراف Phonogsaph۔
[""]
اسم
اسم آلہ
آواز نگار کے معنی
١ - ایک آلہ جس کے ذریعہ آوازیں خود بخود ضبط ہو جاتی اور پھر ادا ہو سکتی ہیں، فوٹو گراف Phonogsaph۔