آواگون کے معنی

آواگون کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

تفصیلات

m["آمد و رفت","آنا جانا","ایک جون سے جاکر دوسری جون میں آنا","بار بار جنم لینا","جون پر جون پلٹنا","جیون چکر","مر کر پھر جنم لینا","مِلنا جُلنا","ہندوؤں کا عقیدہ کہ مرنے کے بعد رُوح پھر دوسرے جسم میں اپنے کرموں کے بموجب جاتی ہے۔ اگر اچھے کام کئے ہیں تو انسان کے جون میں۔ اگر بُرے کام تو اپنے سے کم ذات یا جانوروں کے جون میں۔ یہاں تک کہ آخر پاک صاف ہو کر مکتی یا نجات ہوجاتی ہے۔ یعنی رُوح جونوں سے چُھٹ کر رُوح خداوندی کے ساتھ شامل ہو جاتی ہے"]

آواگون english meaning

["metempsychosis ; transmigration of soul [ coming and going]"]