آپا[1] کے معنی
آپا[1] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ آ + پا }
تفصیلات
iسنسکرت سے ماخوذ لفظ |آپ| کو اردو میں اس طرح بھی استعمال کیا جاتا ہے، ہندی میں |این| اور |آپ| مستعمل ہے، اردو میں سب سے پہلے ١٦٥٤ء میں "گنج شریف" میں مستعمل ملتا ہے۔
["آپ "," آپا"]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- واحد غیر ندائی : آپے[آ + پے]
- جمع : آپے[آ + پے]
آپا[1] کے معنی
١ - نفس، ذات، ہستی، وجود۔
"جو ہے اپنا ہی آپا دیکھتا ہے اور دوسرے کو کچلنے کی فکر میں رہتا ہے۔" (١٩٤٢ء، عروس ادب، ١١٢)
٢ - ہوش و حواس
"ساری عمر دریا کے کنارے گزر گئی مگر اپنا آپا میلا کا میلا رکھا۔" (١٩١٨ء، چٹکیاں اور گدگدیاں، ١٩)
٣ - خودی، شخصیت ذاتی۔
"میرا آپا یعنی خودی میری روح ہے"۔ (١٨٩٤ء، تعلیم الاخلاق، ٥)
آپا[1] english meaning
["self"]