آپریشن تھیٹر کے معنی

آپریشن تھیٹر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ آپ + رے + شَن + تھے + ٹَر }

تفصیلات

iانگریزی زبان میں اسم |آپریشن| کے ساتھ انگریزی زبان میں اسم |تھیٹر| بڑھانے سے مرکب |آپریشن تھیٹر| بنا۔ اردو میں یہ انگریزی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٦٩ء میں "روزنامہ جنگ، کراچی" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر )

اقسام اسم

  • جمع استثنائی : آپْریشَن تھیٹَرْز[آپ + رے + شَن + تھے + ٹَرْز]
  • جمع غیر ندائی : آپْریشَن تھیٹَروں[آپ + رے + شَن + تھے + ٹَروں (و مجہول)]

آپریشن تھیٹر کے معنی

١ - اسپتالوں میں چپر پھاڑ کا کپڑا۔

"آپ دونوں آپریشن کے وقت آپریشن تھیٹر سے جتنی دور رہیں اچھا ہے۔" (روزنامہ، جنگ، کراچی، ١٩٦٩ء، ٢١ جنوری، ٣)

آپریشن تھیٹر english meaning

["operation theater"]