آپس میں کے معنی
آپس میں کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ آ + پَس + میں (ی مجہول) }
تفصیلات
iسنسکرت سے ماخوذ اسم |آپس| کے ساتھ حرف جار |میں| بڑھانے سے مرکب |آپس میں| بنا۔ اردو میں سنسکرت سے ماخوذ ہے اردو میں بطور متعلق فعل مستعمل ہے۔ ١٥٢٨ء میں "مشتاق سہ ماہی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["ایک دوسرے کے ساتھ"]
اسم
متعلق فعل
آپس میں کے معنی
١ - ایک دوسرے سے۔
تم ہمیں بوسہ ہم تمھیں دل دیں بدلہ ہو جائے یوں ہی آپس میں (دیوان انجم، ١٩٠٥ء، ١١٢)
آپس میں english meaning
among themselveswith each other or one anothertogethermutullyin commonin concertamong ourselvesbetween friendsmutuallyprivately between ourselves
شاعری
- طریق خوب ہے آپس میں آشنائی کا
نہ پیش آوے اگر مرحلہ جدائی کا - نہ میں اُس کا‘ نہ وہ میرا رہے گا
مگر آپس میں اک رشتہ رہے گا - خدا جانے کہ کس دن کی تھی آپس میں شناسائی
لپٹ کر رورہے ہیں آبلے خارِ بیاباں سے - شمع رو دیتی ہے‘ جل جاتے ہیں سب پروانے
مل کے آپس میں کوئی بات اہم کہتے ہیں - شادی آپس میں تھی ہمیں مطلوب
ہوچکے وہ تو جابجا منسوب - لڑیں ہیں کیوں ترے مڑگان و ابرو یار آپس میں
ادھر خنجر نکلتا ہے ادھر تلوار آپس میں - تو کہاں میں کہاں پہ کہتے ہیں
کہ یہ آپس میں دونوں رہتے ہیں - یتاشہ سوں ملنے کوں خوشحال تھی
کو خوشیاں سوں آپس میں ماتی نہ تھی - آپس میں جن پکارے کہ یاں سے سفر کرو
اب اپنے بادشہ کو بھی اس کی خبر کرو - بیٹھ کر آپس میں کرتے ہیں بیاں
پر نہیں ہوتے بہم خاطر نشاں
محاورات
- آپس میں چاؤں چاؤں ہونا
- آپس میں نگاہیں لڑنا
- بہنیں بہنیں آپس میں لڑیں لوگوں نے جانا بیر پڑے