آپسی کے معنی
آپسی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ آپْ + سی }
تفصیلات
iسنسکرت کے لفظ |آپ| کے ساتھ سنسکرت کے قاعدہ کے تحت |اس| لگا اور |آپس| بن گیا۔ پھر اردو میں فارسی قاعدہ کے تحت |آپس| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ نسبت لگا اور اسم صفت بنا۔ اردو میں سب سے پہلے ١٨٧٤ء میں "تاریخ سیر المتقدمین" میں مستعمل ملتا ہے۔, m[]
آپ آپَس آپْسی
اسم
صفت نسبتی
آپسی کے معنی
١ - باہمی، ایک دوسرے سے متعلق۔
"یہ قطعاً غلط ہے کہ نیا پن ماضی اور حال کے آپسی تصادم سے پیدا ہوتا ہے۔" (١٩٦٧ء، ماہنامہ |نقش| کراچی، اپریل : ١٧٣)
آپسی english meaning
(rare) mutual [~آپ](rare) mutual [-آپ]