آڈٹ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word audit meanings and details

آڈٹ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ آ + ڈِٹ }

تفصیلات

iیہ اصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے اور فعل ہے۔ اردو میں بطور حاصل مصدر مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٩٣٢ء میں "مشاہدات" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["حساب کتاب کی جانچ پڑتال","حساب کی پڑتال (کرنا ہونا کے ساتھ)"]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر )

آڈٹ کے معنی

١ - حساب کی تنقیح، جانچ پڑتال، حسابات کی جانچ پڑتال کا محکمہ

"اوقاف کی آمدنی پر |آڈٹ| . کی فیس پانچ روپیہ فیصدی مقرر کی گئی ہے۔" (١٩٣٢ء، مشاہدات، ٢٨)

آڈٹ or audit english Translation

audit

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!