آڑھت[2] کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word aaڑhat[2] meanings and details

آڑھت[2] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ آڑَھت }

تفصیلات

١ - دوکان کوٹھی یا جگہ وغیرہ جس پر لوگوں کا مال بکنے کے لیے آئے اور دوکاندار کو بیچنے کا حق المحنت دیا جائے، گنج، تھوک کی دکان، ایجنسی، کمیشن یا دستوری پر خرید و فروخت کا کاروبار۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

آڑھت[2] کے معنی

١ - دوکان کوٹھی یا جگہ وغیرہ جس پر لوگوں کا مال بکنے کے لیے آئے اور دوکاندار کو بیچنے کا حق المحنت دیا جائے، گنج، تھوک کی دکان، ایجنسی، کمیشن یا دستوری پر خرید و فروخت کا کاروبار۔

آڑھت[2] or aaڑhat[2] english Translation

["agency","mercantile correspondence; the business of weighing","selling or holding in charge the merchandise of dealers; also the remuneration for this service or agency; sale by commission; commission; brokerage."]

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!