آڑی[1] کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Aari[1] meanings and details

آڑی[1] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ آ + ڑی }

تفصیلات

iسنسکرت زبان میں اصل لفظ |آورک| ہے اور اردو زبان میں داخل ہو کر |آڑا| مستعمل ہوا اور اردو قواعد کے مطابق |الف| گرا کر |ی| لگانے سے |آڑی| بطور تانیث مستعمل ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٦٩٧ء میں ہاشمی کے دیوان میں مستعمل ملتا ہے۔

["آورک "," آڑا "," آڑی"]

اسم

صفت ذاتی ( مؤنث - واحد )

اقسام اسم

  • جنسِ مخالف : آڑا[آ + ڑا]
  • جمع : آڑْیاں[آڑ + یاں]
  • جمع غیر ندائی : آڑْیوں[آڑ + یوں (و مجہول)]

آڑی[1] کے معنی

١ - آڑا کی تانیث، ٹیڑھی، ترچھی۔

"اس میں ٹانگ کی حرکت آڑی . یا عرضی طور پر ممکن ہے۔" (١٩٦٧ء، بنیادی حشریات، ٣٨)

آڑی[1] کے جملے اور مرکبات

آڑی مانگ

آڑی[1] or Aari[1] english Translation

["dim. of ara"]

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!