آکار کے معنی
آکار کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ آ + کار }
تفصیلات
iسنسکرت زبان سے ماخوذ ہے۔ اردو میں اپنی اصلی حالت اور معنی کے ساتھ ہی مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٥٨٢ء میں "کلمۃ الحقائق" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["حرف آکا کا نام","شکل صورت","نقش و نگار"]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- جمع غیر ندائی : آکاروں[آ + کا + روں (واؤ مجہول)]
آکار کے معنی
١ - جسم، روپ، صورت، شکل
پڑنے لگا ماند چندر ماں کا آکار دھندلانے لگا فلک پہ تاروں کا غبار (١٩٤٧ء، روپ، ١٢٥)
٢ - عالم، ناسوت۔
"نہیں تو وہ آکار میں پڑ کے روئے گا۔" (١٦٣٥ء، مینا ستونتی، ٦)
آکار کے مترادف
حرف
اشارہ, علامت, مجسمہ, مشابہت, نشان, نقشہ, وضع, ہیئت
آکار english meaning
appearanceaspect; formshapefigurefeature; statue; likeness; signtoken hint