آکاس کے معنی
آکاس کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ آ۔ کاس }
تفصیلات
١ - آسمان ۔ خلاء۔ حدِ نگاہ, m["خلا جو زمین اور آسمان کے درمیان ہے","دیکھئے آکاش","لطیف مادہ","کرۂ باد","کرۂ ہوائی","ہندؤں کا پانچواں عنصر"]
اسم
اسم ( مذکر )
آکاس کے معنی
١ - آسمان ۔ خلاء۔ حدِ نگاہ
آکاس english meaning
abstinenceavoidingkeeping aloofthe heavens ; firmament
شاعری
- چمکن لگے جب کنک ہت پر
چڑھاوا کیا دھرت آکاس پر - گھرا بھی بہت جھونٹ نہ بول جوڑ
جنگل دھرت آکاس تارے نہ توڑ - بلاق اس کے میں در ہے نور افزا
ہے آویزاںگویا آکاس دیا - جیتا ہوں تیری آس تھے آیا ہے رحم کا آکاس تھے
جے کچ منگوں تجہ پاس تھے سو ہے سومنج کوں توںدیا - بلاق اس کے میں در ہے نور افزا
ہے آویزاں گویا آکاس دیا - قلم کروں راس سب بانس کے
سیاہی دریا کاغذ آکاس کے - جیتا ہوں تیری آس تھے، آیا ہے رحم آکاس تھے
جے کچھ منگوں تج پاس تھے، سو ہے سو منج کوں توں دیا - اکاس اونچ پاتال جی نیچ ہے
جو آکاس پاتال کے بیچ ہے - اب چھوٹنا مشکل ہوا اس بند کے جنجال سوں
سن یہ غزل کلمہ پڑھا آکاس اور پاتال موں - جب آکاس چَڑ دھرت پر پڑیاں
تو دشمن کیاں فوجاں جیتاں گر پڑیاں