آکسیجن کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word oxygen meanings and details

آکسیجن کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ آک + سی + جَن }

تفصیلات

iانگریزی زبان سے ماخوذ ہے۔ اردو میں اصلی حالت اور اصلی معنی میں ہی مستعمل ہے۔ انگریزی میںOxygen مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٨٥٦ء میں "فوائد الصبیان" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم معرفہ ( مؤنث - واحد )

آکسیجن کے معنی

١ - ایک عنصر لطیف جو ہوا اور پانی کا ایک جزو بسیط ہے، ہوا کا وہ جزو جس پر روشنی اور زندگی موقوف ہے۔

"یہ خیال کیا جاتا ہے کہ بلا آکسیجن کوئی جاندار زندہ نہیں رہ سکتا۔" (١٩٦٧ء، بنیادی خرد حیاتیات، ٢٧٢)

آکسیجن or oxygen english Translation

["Oxygen"]

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!