آگہی کے معنی
آگہی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ آ۔ گ۔ ہی }
تفصیلات
١ - آگاہی کا مخفف, m["علمِ سماعت"]
اسم
اسم ( مؤنث )
آگہی کے معنی
١ - آگاہی کا مخفف
آگہی english meaning
cognizanceinformationinsightintelligenceknowledgelancevigilancewarning [P]
شاعری
- وہ آگہی کے سمندر کہاں ہیں‘ جن کے لئے
تمام عمر یہ پیاسے‘ سفر میں رہتے ہیں - ہیں خلاؤں میں کتنی دُنیائیں
جو کسی حدِّ آگہی میں نہیں! - ہیں خلاؤں میں کتنی دنیائیں
جو کسی حدِ آگہی میں نہیں! - آگہی کے، ہماری آنکھوں پر
جس قدر ہیں عذاب، تازہ ہیں - دم عیسیٰ کتے مردے جلاون ہے وتیرا لے
دوری مارن ملن جیون مجہ آگہی کرن سکتا - آگہی دام شنیدن جس قدر چاہے بچھاے
مدعا عنقا ہے اپنے عالم تقریر کا - سمجھ میں آجائے گی حقیقت خمار اترنے دو آگہی کا
حرم بھی مے خانہ خودی کا خدا بھی پیمانہ ہے خودی کا - آگہی اور آگہی دیجیے آگہی کچھ اور
تیر گی گھور گھور ہے پھینکیے روشنی کچھ اور - ہمارا ہاتھ بھی ناآگہی کے ہاتھ میں ہے
اس آگہی نے ہمارا خیال رکھا ہے