آہن کے معنی

آہن کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ آ + ہَن }

تفصیلات

iفارسی زبان میں اسم جامد ہے۔ اردو میں اصلی حالت اور اصلی معنی کے ساتھ ہی ماخوذ ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٦٤٩ء میں "خاورنامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["استری پھیرنا","بھِنچی ہوئی مُٹھّی","جفا کش","سخت محنت","لپائی کے لئے گارا اور بھوسا ملا ہُوا","لوہ چون","لوہا پھیرنا","مضبوط بازو","مضبوط گرفت","مضبوط گھونسا(فولادی گھونسہ)"]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر )

آہن کے معنی

١ - لوہا، فولاد۔

"اور ہاں لوہ چون، ذرات آہن جن پر پھولوں کی ہستی کا مدار ہے ڈھونڈنا ضروری ہے۔" (١٩١٢ء، سی پارۂ دل، ٤٩:١)

آہن کے مترادف

لوہا

اسپات, اسٹیل, حدید, سخت, فولاد, لوہا, مضبوط

آہن کے جملے اور مرکبات

آہن گداز, آہن گذار, آہن گر, آہن گوں, آہن بار, آہن پوش, آہن تاب, آہن جان, آہن دل

آہن english meaning

Ironbeing folded togethercoveredentryinsertionironplastered overrecordsmearedwashed over

شاعری

  • دل ہوا آہن کا میری بیکسی پر آب آب
    تیغ جب آئی گلے تک موج دریاہوگئی
  • نعرہ زن گنج شہیداں میں ہو بلبل کی طرح
    آب آہن نے کیا لے یہ گلستاں پیدا
  • قناعت ہو تو ایسی ہو نظر ہے آب آہن پر
    دراں حالیکہ بہتا پاس ہی دریا میں پانی ہے
  • قطب تارا کھینچتا آہن رہا کو اپ دھر
    سب ہی تاریاں میں اسے دستا ہے بڑپن عید کا
  • موم دونوں کو کیا نالہ آتش خونے
    سنگ کو سنگ نہ آہن کو یہ آہن سمجھا
  • تیغ کہتے ہیں جسے اک پارچہ آہن کا ہے
    شرط ہے انصاف، خامے سے اسے نسبت ہے کیا
  • سختی ایام کی جو کہیے
    ہوویں ابھی موم سنگ و آہن
  • بیئB جچگ سوز دک سیبا اس آہن دل کی خاطر میں
    زبان شمع کی تقریر کو گلگیر کیا سمجھے
  • آہن دلوں سے چشم کرم ہے خیال خام
  • تو کھینچ کے اپنے اس کولے من
    آہن ربا جوں کہ کھینچھے آہن

محاورات

  • بحر آہن میں غوطہ لگانا
  • دریائے ‌آہن ‌میں ‌غوطہ ‌مارنا
  • دریائے آہن میں ڈوبا ہونا
  • دل آہن ہونا
  • زبان گوشتین است تیغ آہنی
  • نرود ‌میخ ‌آہنی ‌درسنگ

Related Words of "آہن":