آیا گیری کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word ayagiri meanings and details

آیا گیری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ آ + یا + گی + ری }

تفصیلات

iپراکرت زبان سے ماخوذ اسم |آیا| کے ساتھ فارسی مصدر |گرفتن| سے مشتق صیغہ امر |گیر| کے ساتھ |ی| لاحقہ نسبت لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٦٧ء میں "جلاوطن" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["آیا کا کام یا پیشہ"]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

آیا گیری کے معنی

١ - آیا کا پیشہ، کسی کے بچے کھلانے کی نوکری۔

"شوہر کے انتقال کے بعد گریس نے بمبئی میں مختلف جگہوں پر آیا گیری کی تھی۔" (جلاوطن، ١٩٦٧ء، ١٠١)

آیا گیری or ayagiri english Translation

heaterstove

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!