آیت سجدہ کے معنی

آیت سجدہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ آ + یَتے + سِج + دَہ }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |آیت| کے ساتھ کسرہ اضافت لگانے کے بعد عربی اسم |سجدہ| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں عربی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٦٧ء میں "نورالہدایہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, ١ - آیات سجدہ کا واحد۔

اسم

اسم نکرہ, اسم معرفہ

آیت سجدہ کے معنی

١ - قرآن شریف کی وہ آیتیں جن کو پڑھ کر یا سن کر فوراً سجدہ کرنا واجب ہے۔

 تعظیم کے سجدے میں جھکے کانپ کے اشرار اک آیت سجدہ تھا ورود شہ ابرار (برجیس، مرثیہ، ١٩١١ء، ٩)

١ - آیات سجدہ کا واحد۔