ابانیہ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word abaniya meanings and details

ابانیہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اُبا + نئی + یَہ }

تفصیلات

١ - بحرین میں زنگیوں کا ایک سیاسی گروہ (864ء) جس کا سرگروہ ایک شخص علی بن ابان زنگی تھا، اس نے خود کو علوی ظاہر کر کے عباسیوں کے خلاف خروج کیا اور بصرہ و عراق میں اپنی حکومت قائم کرلی۔ اس کی وفات کا دعویٰ کر کے تحریک کو مذہبی رنگ دے دیا۔ آج بھی بحرین میں اس گروہ کے لوگ اکادکا پائے جاتے ہیں۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

ابانیہ کے معنی

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!