ابتداءً کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word ibtidaan meanings and details
ابتداءً کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اِب + تِدا + اَن }
تفصیلات
iابتدا کے ساتھ |اً| لاحقۂ تمیز لگا کر متعلق فعل بنایا گیا ہے۔ ١٨٧٦ء کو "شرع قانون شہادت" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["آغاز میں","ابتدا میں","پہلے پہل","شروع شروع میں","شروع میں"]
بدء اِبْتِدا اِبْتِداءً
اسم
متعلق فعل
ابتداءً کے معنی
١ - ابتدا میں، شروع شروع میں، آغاز میں۔
"ابتداءً نوکدار ڈھیلے ہوتے ہیں"۔ (١٩٤٤ء، مٹی کا کام (ترجمہ)، ٧٦)
ابتداءً or ibtidaan english Translation
in the beginningat first; firstlyin the first placebeginningcommencementdesiresneedsoriginrequirements