ابدح کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word abdah meanings and details
ابدح کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اَب + دَح }
تفصیلات
١ - علم رمل کے ایک دائرے کا نام جو چار قسم کی (آتشی، بادی، آبی اور خاکی) سولہ شکلوں سے مل کر بنتا ہے، جن میں فرد آتشی کی قیمت بحساب جمل الف کے مساوی (یعنی ایک)، بادی کی قیمت ب کے مساوی (یعنی دو)، آبی کی قیمت د کے مساوی (یعنی چار) اور خاکی کی قیمت ح کے مساوی (یعنی آٹھ) مقرر کی گئی ہے، یہی اس کی تسمیہ ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ
ابدح کے معنی