ابر تنک
{ اَب + رِتُنُک }
تفصیلات
iفارسی زبان سے مرکب توصیفی ہے۔ فارسی کے لفظ |ابر| کے ساتھ اسم صفت |تنک| لگایا گیا ہے۔ اردو میں ١٨٠٢ء کو "نثر بے نظیر" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
ابر تنک کے معنی
١ - چھدری گھٹا، ہلکا بادل جس کا دل کم ہو۔
یوں نمایاں ہے قبا سے تن پر نور کا نور چاند جس طرح سے ہو ابر تنک میں مستور (١٩٣١ء، محب، مراثی، ١٢١)