ابر مردہ کے معنی

ابر مردہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اَب + رے + مُر + دَہ }

تفصیلات

iفارسی زبان سے مرکب توصیفی ہے۔ |ابر| کے ساتھ |مُرْدَن| مصدر سے اسم صفت |مُرْدَہ| لگایا گیا ہے۔ اردو میں ١٨٥٤ء کو ذوق کے دیوان میں مستعمل ملتا ہے۔, m["اسپنج یا اسفنج (جو اب عموماً مصنوعی ہوتا ہے)","ایک پولا اور سوراخ دار جسم جو کرم خوردہ نمدہ کی مانند ہوتا ہے اور پانی کو جذب کرلیتا ہے۔ اس زمانہ کے محققوں نے اسے سمندری حیوانات میں شمار کیا ہے","ایک سمندری جانور کا مردہ، نرم، دبیز اور سوراخ دار جسم، جو پانی جذب کر لیتا ہے اور جسے نچوڑنے سے پانی نکل جاتا ہے"]

اسم

اسم معرفہ ( مذکر - واحد )

ابر مردہ کے معنی

١ - ایک سمندری جانور کا مردہ، نرم، دبیز اور سوراخ دار جسم جو پانی جذب کر لیتا ہے اور جسے نچوڑنے سے پانی نکل جاتا ہے، اسپنج یا اسفنج (جو اب عموماً مصنوعی ہوتا ہے)۔

"میل صاف ہو جانے کے بعد ابرمردہ کا ٹکڑا کان میں پھرائیں۔" (١٩٣٦ء، شرح اسباب (ترجمہ)، ١٤٥:٢٢)

ابر مردہ english meaning

a spongeA spongeeruditescientificwell-informed

شاعری

  • طاس قلیاں میں رکھا ہے اس نے ابر مردہ کو
    ڈوب مر رو رو کے تو اے ابر بہن آپ میں
  • موت کا ڈھلکا لگا مجھ کو وہ سمجھا گر یہ ناک
    ابر مردہ پر گمان ابر تر ہونے لگا