ابر مطیر کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word abr-e-muṭair meanings and details

ابر مطیر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اَب + رے + مَطِیر }

تفصیلات

iمرکب توصیفی ہے۔ |ابر| کے ساتھ عربی زبان سے ثلاثی مزید فیہ کے باب سے اسم فاعل ہے۔ اردو میں بطور اسم صفت مستعمل ہے۔ یہ مرکب ١٨١٠ء کو میر کے کلیات میں مستعمل ملتا ہے۔, m["خوب پانی برسانے والی گھٹا"]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

ابر مطیر کے معنی

١ - خوب پانی برسانے والی گھٹا

 ابر مطیر انقلاب سارے جہاں پہ چھا گیا ہند پر بھی یہ ابر تر جھوم کے چھا نہ جائے کیوں (١٩٣١ء، بہارستان، ٤١٢)

شاعری

  • جھڑ باندھ دے ہے رونے جو لگتا ہے صبح کو
    ہے چشم تر کہ غیرت ابر مطیر ہے
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!