ابربہمن کے معنی
ابربہمن کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اَب + رے + بَہ (ب فتحہ مجہول) + مَن }
تفصیلات
iفارسی زبان سے مرکب اضافی ہے۔ |بہمن| فارسی سے اسم مجرد ہے۔, m["وہ ابر جو ماہ بہمن میں آئے"]
اسم
اسم معرفہ ( مذکر - واحد )
ابربہمن کے معنی
١ - شمسی سال کے گیارھویں مہینے کی گھٹا (جبکہ آفتاب برج دلو میں ہوتا ہے) موسم سرما یا مہاوٹ کا برسنے والا بادل۔
طاس قلیاں میں رکھا ہے اس نے ابر مردہ کو ڈوب مر رو رو کے تو اے ابربہمن آب میں (١٨٥٤ء، ذوق، دیوان، ١٣٤)
ابربہمن english meaning
spring cloud