ابروے پیوستہ کے معنی
ابروے پیوستہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اَب + رُو + اے + پَے + وَس + تَہ }{ اَب + رو (و مجہول) + اے + پَے (ی لین) + وَس + تَہ }
تفصیلات
iفارسی زبان سے مرکب توصیفی ہے۔ |اَبْرُو| کے ساتھ |ے| بطور اضافت صفتی لگائی گئی ہے۔ |پَیْوَسْتہ| فارسی کے مصدر |پَیْوَسْتَن| سے اسم صفت ہے۔ ١٨٣١ء کو "دیوان ناسخ" میں مستعمل ملتا ہے۔, ١ - وہ بھویں جو ایک دوسرے سے ملی ہوں، جٹی بھویں۔
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد ), اسم نکرہ
ابروے پیوستہ کے معنی
١ - وہ بھویں جو ایک دوسری سے ملی ہوں، جٹی بھویں۔
مصرع اول کو ہے یہ مصرع ثانی سے ربط بیت جو میری ہے مثل ابروے پیوستہ ہے (١٨٣١ء، دیوان ناسخ، ١٤٧:٢)
١ - وہ بھویں جو ایک دوسرے سے ملی ہوں، جٹی بھویں۔