ابرہہ کے معنی

ابرہہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اَب + رَہَہ }

تفصیلات

iعربی زبان سے اسم علم ہے۔ اردو میں ١٨٧٤ء کو "سخن بے مثال" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم معرفہ ( مذکر - واحد )

ابرہہ کے معنی

١ - یمن کا حبشی سالار جس نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے پہلے، چھٹی صدی عیسوی میں کعبے پر ہاتھیوں کا لشکر لے کر چڑھائی کی۔

 ہے پھر ابرہہ کی کوشش کہ بنائے کعبہ ڈھا دے مگر اس میں ہم کو شک ہے کہ مہم یہ سر بھی ہو گی (١٩٣١ء، بہارستان، ١٣٩)

Related Words of "ابرہہ":