ابریشم کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word abrēsham meanings and details

ابریشم کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اَب + رے + شَم }

تفصیلات

iفارسی زبان سے اسم جامد ہے۔ پہلوی زبان میں |اپریشم| اور سنسکرت میں دو الفاظ |اپ + رشم| کا مرکب ہے۔ ممکن ہے کہ اردو میں پہلوی یا سنسکرت سے داخل ہوا ہو لیکن قرین قیاس یہی ہے کہ فارسی سے آیا ہو گا یہ بھی ممکن ہے کہ فارسی میں پہلوی زبان سے داخل ہوا ہو۔ اردو میں سب سے پہلے ١٦٤٩ء کو "خاور نامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["ایک کیڑے کے لعاب دہن کے تار جن سے پکا ریشم تیار کیا جاتا ہے","ریشم کا کپڑا","ریشم کے کیڑے کا بنائے ہوئے ریشے سے تیار کردہ کپڑا","ریشمی دھاگا","ریشمی کپڑا","ریشمین کپڑا","سُوتی کا نقیض","ملائم ریشمی کپڑا","کچا ریشم"]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

ابریشم کے معنی

١ - کچا ریشم، ایک کیڑے کے لعاب دہن کے تار جن سے پکا ریشم تیار کیا جاتا ہے۔

"وہاں شراب و ابریشم بیچ کر بڑی بڑی رقموں کے ہمراہ مغربی تاثرات بھی لے کر آتے ہیں۔" (١٩٤٢ء، تاریخ الحکم، ١٤)

ابریشم or abrēsham english Translation

Raw silksilk; sewing silkcocoonraw-silksilk

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!