ابعد کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Ab‘ad meanings and details

ابعد کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اَب + عَد }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق ہے ثلاثی مجرد کے باب سے اسم تفضیل ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٨٩٨ء کو "مضامین سرسید" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بد دیانت","بعید تر","بعید ترین","بہت پرے","بہت دور","بہت دُور","بہت فاصلے پر","زیادہ دور","نمک حرام"]

بعد اَبْعَد

اسم

صفت ذاتی

ابعد کے معنی

١ - بعید تر، زیادہ دور، بہت پرے۔

"قریب رشتے والا بہ نسبت دور کے رشتے والے کے بلاشبہ ہم سے زیادہ جزئیت رکھتا ہے اور اسی طرح بعید بہ نسبت ابعد کے۔" (١٨٩٨ء، سرسید، مضامین، ٢٢:٢)

ابعد or Ab‘ad english Translation

moremostvery distant or remote; further; furthestmost distantremotest [SUP ‌بعید](ped.) farthestfull paymentFurtherfurthestmost distant or remote

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!