ابن الغرض

{ اِب + نُل (الف غیر ملفوظ) + غَرَض }

تفصیلات

iعربی زبان سے مرکب اضافی ہے۔ |اِبْن| کے ساتھ |غَرَض| لگایا گیا ہے۔ ١٨٩٠ء کو "بوستان خیال" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

ابن الغرض کے معنی

١ - غرض کا بندہ، مطلبی، اپنی گوں کا یار۔

"او بد عہد، ابن العرض شاید میری جانفشانی و کارگزاری کا یہی انعام تھا۔" (١٨٩٠ء، بوستان خیال، ٧٢٦:٦)

انگلش

["a selfish person"]