ابن سعد کے معنی
ابن سعد کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اِب + نے + سَعْد }
تفصیلات
iعربی زبان سے مرکب اضافی ہے۔ |ابن| کے ساتھ اسم علم |سعد| استعمال کیا گیا ہے۔ ١٧٣٢ء کو "کربل کتھا" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["عمر بن سعد جو کربلا میں اس فوج کے سواروں کا سالار تھا جو امام حسین کو شہید کرنے کے لیے یزید کے حکم سے ابن زیاد نے بھیجی تھی"]
اسم
اسم معرفہ ( مذکر - واحد )
ابن سعد کے معنی
١ - عمر بن سعد جو کربلا میں اس فوج کے سواروں کا سالار تھا جو امام حسین کو شہید کرنے کے لیے یزید کے حکم سے ابن زیاد نے بھیجی تھی۔
او ابن سعد رحم کے قابل ہے یہ صغیر بچے کو تین دن سے نہ پانی ملا نہ شیر (١٩١٢ء، شمیم، بیاض (ق)، ٥٧)
شاعری
- غصے میں بد دماغ کھڑا تھا وہ بداساس
جو ابن سعد نے یہ کیا بڑھ کے التماس