ابن سینا کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Ibn-e-Sina meanings and details

ابن سینا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اِب + نے + سی + نا }

تفصیلات

iعربی زبان سے مربک اضافی ہے۔ |ابن| کے ساتھ اسم علم |سِینا| لگایا گیا ہے۔, m["ابو علی الحسین بن سینا (متوفی: ١٠٣۷ ء) مضافات بخارا کا مشہور طبیب","ماہر لسانیات اور شاعر"]

اسم

اسم معرفہ ( مذکر - واحد )

ابن سینا کے معنی

١ - ابوعلی الحسین بن سینا (متوفی : 1073ء) مضافات بخارا کا مشہور طبیب، فلسفی، سائنس دان، ماہر لسانیات اور شاعر۔

"ابن سینا نے موجودات کی تین تقسیمیں کی ہیں۔"

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!