ابن مقنع کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Ibn-e-Muqanna‘ meanings and details
ابن مقنع کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اِب + نے + مُقَن + نَع }
تفصیلات
١ - عطا بن مقنع، جس نے بروایت قدیم دھات کا ایک مصنوعی چاند بنایا تھا جو ایک کنویں سے نکل کر مقام نخشب اور کش وغیرہ میں میلوں تک اجالا کر دیتا تھا۔
[""]
اسم
اسم معرفہ
ابن مقنع کے معنی
١ - عطا بن مقنع، جس نے بروایت قدیم دھات کا ایک مصنوعی چاند بنایا تھا جو ایک کنویں سے نکل کر مقام نخشب اور کش وغیرہ میں میلوں تک اجالا کر دیتا تھا۔