ابو الفضل کے معنی

ابو الفضل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

تفصیلات

m["جلال الدین اکبر کے وزیر فیضی کے بھائی شیخ مبارک کے بیٹے کا نام جو جہانگیر کے اشارہ سے نرسنگھ دیو کے ہاتھوں ١٠١١ھ میں قتل کیا گیا۔ بڑا بھاری فاضل اور لائق آدمی گزرا ہے۔ اکبر نامہ\u2018 آئین اکبری \u2018 انشاے ابوالفضل وغیرہ اس کی اکثر کتابیں ہیں۔ مذہب فلسفانہ رکھتا اور دہریہ کہلاتا تھا"]

ابو الفضل english meaning

["Father of excellence","the secretary of emperor Akbar"]