ابو تراب کے معنی
ابو تراب کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
تفصیلات
m["حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ","حضرت علی کرم اللہ وجہہ کی کنیت جس کی وجہ تسمیہ یہ ہے کہ ایک روز آپ حالت غم و غصہ میں مسجد کی زمین میں پڑے ہوئے سوتے تھے۔ پیغمبر خدا صلى الله عليه وسلم نے جب دیکھا کہ آپ کے رخسارے اور جسمِ مطہر خاک آلودہ ہیں تو ازراہِ شفقت فرمایا ابا تراب یعنی اے زمین پر سونے والے اور غبار آلود اٹھو۔ پس اس روز سے آپ کی یہ کنیت ہوگئی اور آپ اس پر فخر کرتے رہے","حضرت علی کی کنیت جنھیں ایک بار زمین مسجد پر محو خراب ہونے کی حالت میں خاک آلودہ دیکھ کر حضرت محمد صلعم نے اس نام سے پکارا تھا","دھول (fouth قدامت پسند خلیفہ کی ڈگری کے طور پر)"]
ابو تراب english meaning
["an applellation of Ali (R.A) the son-in-law of Muhammadصلى الله عليه وسلم","Dusty (as appellation of fourth Orthodox Caliph)"]