ابو خلسا کے معنی

ابو خلسا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اَبُو + خَل + سا }

تفصیلات

١ - (نباتیات) رتن جوت : ایک نبات کی جڑ جس کے پتے سیاہ، مائل یسرخی ہوتے ہیں، اور کہا جاتا ہے کہ اگر شراب کے ساتھ پی لیں تو پیٹ بڑھ جاتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ