ابٹنا کے معنی

ابٹنا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

تفصیلات

m["اُبٹن ملنا (پلیٹس)","ابٹنا ملنا","جَو اور ہلدی بھاڑ میں بھنوا کر گرم گرم میں چھیل چھبیلا\u2018 ناگرموتھا\u2018 بال چھڑ وغیرہ خوشبو کی چیزیں دبا کر رکھ دیتے ہیں اور پھر تھوڑی دیر بعد سب کو چکی میں پیس لیتے ہیں۔ ملتے وقت خوشبو کا تیل اور پانی ملا کر استعمال کرتے ہیں اس سے جسم خوشبودار اور ملائم ہوجاتا ہے۔ بعض لوگ رنگترے کے چھلکوں کا بھی بناتے ہیں۔ ابٹنا بیاہ شادی میں اکثر دولھا دلہن کے ملا جاتا ہے اور امیر لوگ یوں بھی بنا رکھتے ہیں","رک: اُبٹن"]

ابٹنا english meaning

["(col. but|na ub|tan)","abusive language","bubble","cosmetic","for rubbing the body with","mixture of perfumes","mixture of perfumes, oil, flour etc. for rubbing the body with","morning time","oil","unguent"]

Related Words of "ابٹنا":