ابھی ابھی کے معنی
ابھی ابھی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اَبھی + اَبھی }
تفصیلات
iسنسکرت زبان سے مرکب ہے۔ لفظ |ابھی| کی تکرار ہے زور پیدا کرنے کے لیے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٨٨٥ء کو "مثنوی عالم" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["اسی دم","اسی وقت","دم بھر پہلے","دم بھر میں","ذرا پہلے"]
اسم
متعلق فعل
ابھی ابھی کے معنی
١ - ذرا پہلے، دم بھر پہلے۔
توڑا ہے دم ابھی ابھی بیمار ہجر نے آئے مگر حضور کو تاخیر ہو گئی
٢ - فوراً، اسی وقت، دم بھر میں
"میں ابھی اپنے فرشتۂ قدرت کو جو حکم دوں تو وہ ابھی ابھی تم سب کو کھا جائے۔" (١٩٠٣ء، دفتر آفتاب شجاعت۔)
ابھی ابھی english meaning
a sort of silkalreadyeven nowfaqír|s dress made of rags sewn togetherin a short whilejust now ; right nowjustnow ; right nownowthis very moment ; immediately ; instantlytill now
شاعری
- ابھی ابھی وہ گئے ہیں مگر یہ عالم ہے
بہت دنوں سے وہ جیسے نظر نہیں آئے
محاورات
- ابھی ابھی سانسیں لینا