اتارے ہونا

تفصیلات

١ - سواروں کا گھوڑے سے اتر کر تلواروں سے لڑنا۔ متوجہ و مستعد ہونا۔ لڑنے کو اتر پڑنا۔ پیچھے پڑ جانا ۔ صدقے اترنا

[""]

اسم

مصدر

اتارے ہونا کے معنی