اتاق
{ اُتاق }
تفصیلات
iترکی زبان کے لفظ |اوتاغ| سے ماخوذ ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٨٥٥ء کو "غزوات حیدری" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- واحد غیر ندائی : اُتاق[اُتاق]
- جمع : اُتاق[اُتاق]
- جمع غیر ندائی : اُتاقوں[اُتا + قوں (و مجہول)]
اتاق کے معنی
١ - کمرہ، حجرہ
"شاہی مہمان سمجھ کر اتاق شاہی میں ٹھہرایا گیا۔" (١٩٤٠ء، آغا شاعر، لیلٰی دمشق، ٣٢)