اتحاف کے معنی
اتحاف کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اِت + حاف }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مزید فیہ کے باب "افعال" سے مصدر اور اردو میں بطور حاصل مصدر مستعمل ہے۔ اردو میں ١٨٩٧ء کو "مکاتیب امیر" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["تحفہ دینا","بیتے ہوئے دن","تحفہ دینا","کچھ یاد گار کے طور پر دینا","ہدیہ دینا","یادش بخیر"]
تحف اِتْحاف
اسم
اسم حاصل مصدر ( مذکر - واحد )
اتحاف کے معنی
١ - تحفہ دینا، ہدیہ دینا، پیشکش۔
"کون کون سا میوہ قابل اتحاف رئیس عالی مرتبت ہونا ہے۔" (١٨٩٧ء، مکاتیب امیر، ٢٢٦)
اتحاف english meaning
amityfriendshipTo give as a present curiosity or memorialtreatyunior