اتفاق سے کے معنی
اتفاق سے کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اِت + تِفاق + سے }
تفصیلات
iعربی زبان کے لفظ |اِتفاق| کے ساتھ سنسکرت سے حرف جار |سے| استعمال کیا گیا ہے۔ ١٨١٠ء کو میر کے کلیات میں مستعمل ملتا ہے۔, m["اتفاق کرکے","اتفاقاً (بغیر کسی سبب وعادت سے)","بے سان و گمان","حسبِ اتفاق","شاذ و نادر","غیر متوقع طور پر","متفق ہوکر","کبھی کبھی","کسی موقع پر"]
اسم
متعلق فعل
اتفاق سے کے معنی
١ - اچانک، غیر متوقع طور پر، شاذ و نادر، اتفاقاً (بغیر کسی سببب و عادت کے)۔
"اتفاق سے مڈبھیڑ ہو گئ تو مرحوم اس خندہ پیشانی سے پیش آئے جو ان کا شیوہ تھا۔" (١٩٣٥ء، چند ہم عصر، ٩٠)
اتفاق سے english meaning
concurrentlyconjointlytogetherin conjunction within communication withby chanceaccidentallyincidentally; occasionallyrarely; scarcelyTogether
محاورات
- سوئے اتفاق سے