اتفاقاً کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word ittefaqan meanings and details
اتفاقاً کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اِت + تِفا + قَن }
تفصیلات
iعربی زبان کے مصدر |اتفاق| کے ساتھ |اً| بطور لاحقۂ تمیز استعمال کیا گیا ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٨٠٢ء کو "باغ و بہار" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["اتفاقیہ طور پر","بغیرکسی سابقہ ارادے یا قرارداد کے","بے سان و گمان","خلاف توقع","متفقہ طور پر","یک بیک","یکا یک","یکجہتی کے ساتھ","یکزباں ہوکر"]
وفق اِتِّفاق اِتِّفاقاً
اسم
متعلق فعل
اتفاقاً کے معنی
اس نظارے کی خوشی کیا جا رہے تھے وہ کہیں اتفاقاً پڑ گئے ہم بھی نظر کے سامنے (١٩٣٢ء، بے نظیر، کلام بے نظیر، ١٨٤)
"اتفاقاً اور انصافاً فرماویں کہ ہماری تعریف صحیح ہے یا نہیں۔" (١٨٨٨ء، اختر شہنشاہی، ٦٨)
اتفاقاً or ittefaqan english Translation
accidentallyoccurrenceseventswith occurrenceAccidentallyaccidentlyby chanceoccasionally