اتنا کچھ کے معنی
اتنا کچھ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اِت + نا + کُچھ }
تفصیلات
iسنسکرت زبان سے لفظ |اِتْنا| کے ساتھ |کچھ| لگایا گیا ہے۔ اردو میں ١٨٠٢ء کو "باغ و بہار" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بہت زیادہ","بے حساب"]
اسم
صفت ذاتی
اتنا کچھ کے معنی
١ - بہت زیادہ، بے حساب۔
"اسباب کا تانتا لگا تھا، اتنا کچھ جہیز دیا تھا۔" (١٨٩٠ء، فسانۂ دلفریب، ٢٩)
شاعری
- ظالم وہ بیوفا ہے عدو جس کے رشک سے
اتنا کچھ آگیا خلل اپنے نباہ میں
محاورات
- اتنا اتنا کچھ