اتنے کے لیے کے معنی
اتنے کے لیے کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اِت + نے + کے + لِیے }
تفصیلات
iسنسکرت زبان کے لفظ |اِتنا| کی مغیرہ صورت |اِتنے| کے ساتھ |کے لِیے| لگایا گیا ہے۔ ١٧٨٠ء کو سودا کے کلیات میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
متعلق فعل
اتنے کے لیے کے معنی
١ - اس غرض سے، اس مقصد سے۔
صرف اتنے کے لیے آنکھیں ہمیں بخشی گئیں دیکھیے دنیا کے منظر اور یہ عبرت دیکھیے (١٩٢٠ء، روح ادب، ٨٦)