اتوار کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Itwaar meanings and details

اتوار کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اِت + وار }

تفصیلات

iسنسکرت زبان میں دو الفاظ |آدِتْ یَ| بمعنی سورج اور |وار| بمعنی |دن| کا مرکب ہے۔ اردو میں |اتوار| مستعمل ہے۔ ١٦٦٥ء کو "دیپک پتنگ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["(سنسکرت) اَدِت وار","آدتیہ وار","ایت وار","سنیچر اور پیر کے درمیان کا دن","سورج کا دن","ہفتہ کے بعد کا دن","یوم الاحد","یوم تعطیل","یک شنبہ","یکشنبہ؛ چھّٹی کا دن"]

اسم

اسم معرفہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • جمع : اِتْواریں[اِت + وا + ریں (ی مجہول)]
  • جمع غیر ندائی : اِتْواروں[اِت + وا + روں (و مجہول)]

اتوار کے معنی

١ - سنیچر اور پیر کے درمیان کا دن، یکشنبہ۔

 پادری سے وہ ملے پہلے تو کیا شیخ کو عذر دیکھیے پیر کا نمبر تو ہے اتوار کے بعد

اتوار or Itwaar english Translation

Sunday

شاعری

  • نہ اتوار جمے کو جانا کدھی
    غرب کے کدھن تا نہ دیکھے بدی
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!