اتھاہ کے معنی
اتھاہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اَتھاہ }
تفصیلات
iسنسکرت زبان میں لفظ |ستھا| بمعنی تہہ مستعمل ہے اس کے ساتھ |اَ| بطور سابقہ نفی استعمال کیا تو مرکب لفظ |استھا| بنا جس سے |اتھاہ| ماخوذ ہے۔ ١٧٥٦ء کو "قصہ کام روپ و کلا کام" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["(مجازاً) بہت زیادہ","بہت عمیق","بہت گہرا","بہت گہرائی","بے تھاہ","بے تہ","بے حد گہرا","جس کی تھا (تہ) نہ ہو","ناقابلِ گزر"]
اسم
صفت ذاتی
اتھاہ کے معنی
١ - جس کی تہہ نہ ہو، بہت عمیق، بے حد گہرا۔
انسان کے پیکر میں اتر آیا ہے ماہ قد، یا چڑھتی ندی ہے امرت کی اتھاہ (١٩٤٦ء، روپ، ١٨)
٢ - بہت زیادہ۔
"ماں کی اس اتھاہ محبت نے سیٹھ صاحب کو پھسلا دیا۔" (١٩٣٦ء، پریم چند، پریم پچیسی، ٢٥:١)
اتھاہ english meaning
unfathomableabysmal ; bottomlessdeepunfordable
شاعری
- اتھاہ کوئی پانچوں بکھانے دبیر
کرے مُشک افشاں بروئے حریر - اگر سیف عنیل اتھاہ بد سگال
بھلا تیں کیا جو دیا گوشمال