اثباتیت کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word isbātiyat meanings and details

اثباتیت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اِث + با + تی + یَت }

تفصیلات

iعربی زبان کے لفظ |اثبات| کے ساتھ |ی| لاحقۂ نسبت لگانے کے بعد |ت| بطور لاحقۂ کیفیت لگا دی گئی۔ ١٩٢٩ء کو "مفتاح الفلسفہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

["ثبت "," اِثْباتی "," اِثْباتِیَّت"]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

اثباتیت کے معنی

١ - [ حکمت ] اس شے کی حقیقت اور نفس الامر ہونے کا نظریہ جو مشاہدے یا تجربے یا دلائل سے ثابت ہو۔

"اثباتیت اور تنقید دونوں مذہبوں کا اس رائے پر اتفاق ہے کہ انسانی علم کی حدیں ہیں اور اس کے یقین کے مدارج ہیں۔" (١٩٢٩ء، مفتاح الفلسفہ، ٢٦٧)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!