اثر دار کے معنی

اثر دار کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اَثَر + دار }

تفصیلات

iعربی زبان کے لفظ |اَثَر| کے ساتھ |داشتن| مصدر سے |دار| فعل امر لگایا گیا ہے۔ اردو میں ١٧٨٦ء کو میرحسن کے دیوان میں مستعمل ملتا ہے۔, m["تاثیر کرنے والا","صاحب رسوخ"]

اسم

صفت ذاتی

اثر دار کے معنی

١ - مؤثر، تاثیر کرنے والا۔

"مطلب کو بہت اثردار طور پر بیان کرتا تھا۔" (١٩٢٩ء، تذکرۃ الکاملین، ١٤٢)