اجارہ کے معنی

اجارہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

تفصیلات

١ - کسی چیز کی تجارت پر بلا شرکت غیر سے قبضہ, m["معاوضہ دینا","(مجازاً) قبضہ","ایک معین مدت تک کے لیے اجرت یا معاوضہ دے کر کسی شے پر تصرف","بلاشرکت غیرے تسلط","بیوعات کی ایک قسم(کرایہ)","لُغوی معنے کرایے پر دینا","مکان یا زمین کرایہ یا ٹھیکہ پر دینا","کامل تصرف","کان یا زمین جو ٹھیکہ پر دی جائے","کسی شخص یا اشخاص کا کسی کاروبار وغیرہ میں بلا شرکت غیرے امتیازی اور مراعاتی عمل دخل، جس سے دوسرے محروم رہیں (انگریزی) مونو پلی (Monopoly)"]

اسم

اسم ( مذکر )

اجارہ کے معنی

١ - کسی چیز کی تجارت پر بلا شرکت غیر سے قبضہ

٢ - اُجرت پر دینا

٣ - کرایہ ۔ٹھیکہ

٤ - دعویٰ۔ حکومت ۔قبضہ ۔ قابو۔ اختیار۔ جمع اجارات

اجارہ english meaning

a farma leasea monopolyhireMonopoly

شاعری

  • کیسا عمدہ ہے گویا اثر جو راس ِجواب ہے
    کوئی اجارہ بھی نہیں لیکن پھر بھی اجاب ہے

محاورات

  • اجارہ نہیں ہے
  • اجارہ کرنا
  • اجارہ کیا ہے
  • توڑنے آئے چارہ اور کھیت کا اجارہ
  • کیا اجارہ ہے

Related Words of "اجارہ":