اجارہ دار کے معنی
اجارہ دار کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اِجا + رَہ + دار }
تفصیلات
iعربی زبان کے لفظ |اِجارہ| کے ساتھ |داشتَن| مصدر سے دار فعل امر لگایا گیا ہے جوکہ اردو میں بطور لاحقۂ فاعلی مستعمل ہے۔ اردو میں سب سے پہلے "دستورالعمل (انگریزی)" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["(انگریزی) مونو پلسٹ (Monopolist)","(معیشت) وہ شخص یا اشخاص جن کے ہاتھ میں کوئی کاروبار ہو اور دوسرے ان کا مقابلہ نہ کرسکنے کے باعث اس کام سے محروم و معذور رہیں","(کسی چیز کا) ٹھیکا لینے والا","اجارے کا قابض","ٹھیکہ دار","ٹھیکے دار","کرایہ پر لینے والا","کرایہ دار","کسی مال کی تیاری کا قانونی حق رکھنے والا"]
اسم
صفت ذاتی
اجارہ دار کے معنی
"آٹھ سال کے بعد اجارہ دار شخص نے اپنے حقوق - کمپنی کے ہاتھ بیچ دیے تھے۔" (١٩١٧ء، سفرنامۂ بغداد، ٢٢)
"ان مکانوں کے مالک یا اجارہ دار عموماً عیسائی ہیں۔" (١٨٩٢ء، سفرنامہ روم و مصر و شام، ٣١)
"اجارہ دار بن جانے کی کوشش تو صنعت کی فطرت میں ضرور ہے۔" (١٩٤٦ء، معاشیات قومی، ٤٣٢)
"چاہیے کہ زمینداروں، اجارہ داروں، تحصیلداروں کو فوراً حکم اصدار کرے۔" (١٨٤٩ء، دستورالعمل انگریزی (ترجمہ)، ٣٤٥)
اجارہ دار کے مترادف
ٹھیکے دار
حاکم, دعویدار, زمیندار, قابض, مالک, مزارعہ, ٹھیکیدار
اجارہ دار english meaning
ContractorCopyholderlease-holdermonoplistMonopolist